مشرقی نیپال میں کل ایک بس حادثے کے گہری کھائی میں گر جانے سے 24 لوگ ہلاک جبکہ ت30 زخمی ہو گئے ۔
آن لائن نیپالی ریپبلک میڈیا نے نیپالی کی وزارت صحت کے حکام کے حوالے سے خبر دی ہے
کہ کہ ضلع کھوٹانگ میں ایک مسافر بس کھائی میں جاگری۔
مسافر وں سے بھر ی کھٹمنڈوجانیوالی بس ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہونے کے بعد پہاڑی سڑک سے پھسل کر 150 میٹر گہری ایک کھائی میں جا گری۔